+92 306 412 12 20
ستمبر میں ہوائیں باد سموم سے پاک ہو جاتی ہیں یعنی ہوا اس مہینے میں اچھی ہوتی ہے۔ خلط سودا کا غلبہ ہوتا ہے۔ اس ماہ جلاب لینا مفید ہے۔ میٹھی چیزیں کھانا مفید ہیں۔ بھیڑ بکری کا گوشت اور چرند پرند کا گوشت کھانا بھی مفید ہے۔ گائے کا گوشت زیادہ بریانی کھانا اور غسل کرنا منع ہے۔ تربوز اور ککڑی سے پرہیز کرنا لازم ہے۔ سبزیوں کا استعمال بھی مفید ہے۔ معتدل اور خوشبودار اشیائ کا استعمال مفید ہے۔(طب امام رضا علیہ السلام)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

We would like to proliferate knowledge, expertise and excellence in the research work of Homeopathy and Acupuncture treatment to facilitate patients with great care and dedication and the profession itself. We are determined to provide total treatment that is natural and economical. The purpose is to alleviate patients from immense pain of intricate surgical and laboratory routines that are expensive, complicated and complex in nature.

Homoeopathy Cures With Care

We lead by example. A large list of people, who have shown absolute trust and satisfaction in our consultation and practice with mostly successful treatment results over many years, demonstrates our success story. We have treated many incurable patients successfully . The Acupuncture and Homoeopathic Center is equipped with state-of-the-art tools and gadgets.

Our whole process is computerized with minute details of treatment of patients. We have unique and one of the largest computerized data bank of research material, techniques and robotic procedures for treatment. The information has been collated from absolute reliable and internationally recognized resources, after dedicated and tremendous research work of years. In fact, we not only cure but we also care. We consider our place as one of the best in the region.

ہمارا مشن بہترین علم اور تجربے کی بنیاد پر ہومیوپیتھی اور آ کوپنکچر علاج کی تحقیق ہے تا کہ مریض ہماری انتہائی پیشہ ورانہ خدمات سے استفادہ کریں اور ایک مکمل اور نیچرل علاج سے اپنی تکلیفیں رفع کر سکیں۔اللہ کی رضا سے شفا حاصل کریں اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔جو مریض مروجہ ایلوپیتھی طریقہ علاج کے پیچیدہ لیبارٹری ٹسٹوں، مضر اثرات سے بھر پور ادویات اور غیر ضروری سرجری وغیرہ کی تکلیف دہ صورت حال میں مبتلا ہیں وہ ہمارا طریقہ علاج ضرور آزمائیں۔ ہمیں پاکستان میں کلاسیکل ہومیوپیتھی کی تجدید کا شرف حاصل ہے۔ اس کے علاوہ چینی طریقہ علاج آ کوپنکچر اور دوسری کیم تھراپیز کو متعارف کروانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ہمارے ادارے کے بانی پروفیسرڈاکٹر رفعت ہاشمی صاحب پاکستان میں آ کوپنکچر کے بانی استاد کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ آ کوپنکچر، ہومیوپیتھی اور کیم تھراپی کے امتزاج سے ہمارے کمپیوٹرائزڈ تشخیصی نظام سے امراض کی جڑ کی تشخیص کی جاتی ہے اور جسمانی، روحانی، جذباتی اور دماغی سطح پر چاروں اطراف سے بیماری کا گھیراؤ کر کے جسم سے نکال باہر کیا جاتا ہے۔ ہمارا طریقہ علاج ہر طرح کے مضر اثرات سے پاک ہے۔ پہلی ہی وزٹ پر آپ کی تشفی ہمارے بھر پور اعتماد اور یقین کا ثبوت ہے۔

امراض جلدی و عضلاتی
امراض دماغی و اعصابی
امراض جوڑ و کمر
امراض معدہ و جگر
امراض خون و دل
امراض الرجی و دمہ
امراض زنانہ و مردانہ
امراض گردہ و مثانہ
brain diseases

امراض دماغی و اعصابی

فالج ۔ لقوہ ۔ اعصابی کمزوری ۔ رعشہ ۔ مرگی ۔ یاداشت کی کمزوری ۔ آٹزم (بچوں کے نشو و نما کی بیماری) ۔ درد شقیقہ ۔ آدھے سر کا درد ۔ چہرے کا اعصابی درد (ٹرائی جیمینل نیورلجیا) ۔ برین ہیمریج ۔ پارکنسن ڈیزیز ۔ الزائمر ڈیزیز ۔ مالیخولیا ۔ ڈپریشن ۔ خوف ۔ وسوسہ ۔ اضطراب ۔ ڈراؤنے خواب ۔ پاگل پن ۔ وہم۔ غصہ ۔ جنون ۔ برین ٹیومر ۔ دماغی و اعصابی امراض میں چینی طریقہ علاج آکوپنکچر انتہائی موئثر ہے ۔ آکوپنکچر ، ہومیوپیتھی اور کیم تھراپی کے امتزاج سے ہر طرح کے ڈپریشن ، خوف ، بے چینی ۔ بے خوابی ، تشویش اور دوسری دماغی کیفیات اور بیماریوں کا جلد اور مکمل علاج کیا جاتا ہے۔ مکمل کمپیوٹرائزڈ نظام ، تجربہ اور تحقیق کے امتزاج سے انشائ اللہ شفا حاصل ہو گی۔
پٹھوں کی تمام کمزوریاں ۔ پٹھوں کا سوکھنا ۔ مایو پیتھیز ۔ کڑل ۔ کھچ ۔ موچ ۔ چوٹ کت بد اثرات ۔ عضلاتی کمزوری ۔ لڑکھڑاہٹ ۔ تھکاوٹ ۔ دردیں ۔ الرجی ۔ چہرے پر کیل چھائیاں ۔ دانے ۔ چھپاکی ۔ چمبل ۔ اگزیما ۔ سوجن ۔ چھالے ۔ پھوڑے ۔ موہکے ۔ خشکی ۔ سکری ۔ بالچر ۔ زچگی کے نشانات ۔ پھلبہری ۔ وغیرہ ۔ جلد اور عضلات کے تمام امراض کا علاج بذریعہ ہومیوپیتھی اور آ کوپنکچر کیا جاتا ہے۔ آزمائش شرط ہے۔
brain diseases

امراض جلدی و عضلاتی

brain diseases

امراض معدہ و جگر

تیزابیت ۔ جلن ۔ معدے کا درد ۔ السر ۔ آنتوں کی سوزش ۔ قبض ۔ اسہال ۔ آئی بی ایس ۔ کرونز ڈیزیز ۔ سیلئک ڈیزیز ۔ بواسیر ۔ فشر ۔ فسچولا ۔ گیس ۔ بد ہضمی ۔ پتے کی پتھریاں ۔ ہرنیا ۔ جگر کے امراض ۔ یرقان ۔ ہیپاٹائٹس ۔ پینکریا ٹائیٹس ۔ مقعد میں درد ۔ متلی ۔ قے ۔ امراض معدہ کو معمولی خیال مت کریں کیونکہ یہاں سے ہی پیچیدہ امراض کا آغاز ہوتا ہے۔ پرانے اطبائ کا کہنا ہے کہ قبض ام الامراض ہے یعنی قبض ہی سے ہر مرض جنم لیتا ہے۔ اگر آپ کے معدے اور پیٹ کا نظام درست نہیں ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے جسم میں امراض جنم لے چکے ہیں۔ بر وقت زرد اثر ، سائیڈ ایفیکٹس سے پاک ہومیوپیتھی اور آ کوپنکچر علاج سے نہ صرف بیماری کا علاج ہو گا بلکہ آئیندہ ہونے والے پیچیدہ امراض کا سد باب ہو سکے گا۔ لہذا دیر مت کریں۔ ہمارے ماہرین معدہ و جگر سے آج ہی کمپیوٹرائزڈ ٹیسٹ کروا لیں تا کہ بروقت علاج ہو سکے۔
جوڑوں اور کمر کا درد ۔ مہروں کے امراض ۔ ریڑھ کی ہڈی کی بیماریاں ۔ شیاٹیکا ۔ سلپ ڈسک ۔ بائی کی دردیں ۔ گنٹھیا ۔ پٹھوں کی دردیں ۔ اوسٹیو آرتھرائٹس ۔ ریومیٹائیڈ آرتھراٹس ۔ بچوں میں ہڈیوں کی کمزوری ۔ سکول جانے والے بچے ہڈیوں میں درد کی شکایت کریں۔ بچے دیر سے چلنا سیکھیں۔ دیر سے بولیں یا سیکھنے میں سست ہوں۔ کندھے کا درد ۔ چوٹ کے بعد کے عوارض ۔ گھٹنوں کا درد ۔ عام طور پر کمر اور مہروں کی تکلیف میں سرجری تجویز کی جاتی ہے اور صرف درد کو کنٹرول کرنے کی وقتی ادویات دی جاتی ہیں لیکن کیم تھراپیز کے ذریعے ہر طرح کی دردوں اور جوڑوں کی تکلیف کا مکمل ، مستقل اور موئثر علاج موجود ہے۔ پہلی ہی وزٹ پر درد میں افاقے کی کہانیاں ہماری کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
brain diseases

امراض جوڑ و کمر

brain diseases

امراض خون و دل

خون کی کمی ۔ بلڈ پریشر ۔ آئرن کی کمی سے انیمیا ۔ دل کی کمزوری ۔ دل کی نالیوں کا تنگ ہونا ۔ سانس پھولنا یا چلنے سے چھاتی اور بائیں بازو میں درد ۔ ریسرچ سے ثابت ہوا ہے کہ دل کی نالیوں کے تنگ ہونے کی صورت میں سٹنٹ ڈلوانے، انجیوپلاسٹی کروانے یا بائی پاس کا معمولی فائدہ ہوتا ہے ۔ البتہ موئثر ہومیوپیتھک ادویات سے علاج ممکن ہے۔ نہ صرف دل کی بڑی نالیاں کھل جاتی ہیں بلکہ چھوٹی نالیوں کو کھولنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ ان چھوٹی نالیوں کا بندوبست قدرت نے پہلے ہی کر رکھا ہے۔ عمر کیساتھ قدرتی طور پر بلڈ پریشر ہلکا سا زیادہ ہو جاتا ہے جو قدرتی طور پر دل کی نالیوں کو کھول دیتا ہے لیکن مروجہ طریقہ علاج میں بلڈ پریشر کو زبردستی کم رکھ کر خون کی نالیوں کے عضلات کا تناؤ مسلسل کم رکھا جاتا ہے اور یوں دل کی نالیوں کے کھلنے کا قدرتی عمل رک جاتا ہے اور دل کے دورے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں
فضا میں جس قدر آلودگی بڑھ رہی ہے اسی قدر الرجی اور سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پھیپھڑوں اور سانس کی بیماریوں میں خاص طور پر بچوں اور بوڑھوں کا علاج بے ضرر ہومیوپیتھی ادویات سے کریں۔نوجوانوں میں بار بار نزلہ، زکام، ناک کی ہڈی کا ٹیڑھا ہونا، ناک میں غدود بن جانا ، ناک بند رہنا، چھینکیں، ناک اور آنکھوں سے پانی بہنے کا علاج اینٹی الرجی دواؤں سے کرنے سے بیماری دب جاتی ہے اور بار بار اس کا حملہ ہوتا رہتا ہے۔ ہم اپنے سسٹم پر الرجی ٹیسٹ کے ذریعے ہر طرح کی الرجی کا پتہ لگا کر موئثر ادویات سے مکمل علاج کرتے ہیں۔ نیز آ کوپنکچر کے ذریعے چینلز کے بہاؤ کو متوازن کر دینے سے الرجی کا مکمل علاج ہو جاتا ہے۔ ڈسٹ الرجی ہو یا پولن الرجی۔ کیمیکل الرجی ہو یا کسی خاص خوراک سے الرجی ہو جسمانی مدافعتی نظام کو تقویت دیئے بغیر الرجی کا علاج ممکن نہیں۔ الرجی کی تمام اقسام میں پہلے ہی ہفتے کے علاج سے افاقے کی صورت پیدا ہو جاتی ہے۔
brain diseases

امراض الرجی و دمہ

brain diseases

امراض گردہ و مثانہ

پیشاب کی بیماریاں ۔ بار بار پیشاب کی حاجت ۔ پیشاب قطرہ قطرہ گرے۔ پیشاب رک رک کر آئے ۔ پیشاب کرنے کت بعد قطرہ رہ جانے کا احساس۔ پیشاب میں جلن۔ مثانے کی پتھری ۔ پیشاب میں البیومن یا خون کی آمیزش ۔ پراسٹیٹ کا بڑھنا ۔ مثانے کی کمزوری ۔ گردے فیل ہونا غرض گردے اور مثانے کے ہر طرح کے زنانہ اور مردانہ امراض میں ہومیوپیتھی اور آ کوپنکچر انتہائی موئثر علاج ہے تفصیلی معلومات کیلئے مردانہ صحت اور زنانہ صحت کے صفحات وزٹ کریں۔
بانجھ پن۔ حیض کے عوارض ۔ بندش حیض ۔ کمی حیض ۔ زیادتی حیض ۔ بے قاعدگی حیض ۔ حیض درد کیساتھ ۔ اووری کی سسٹ یا رحم کی رسولی ، لیکوریا ۔ پٹھوں کی کمزوری ۔ جنسی خواہش کم یا زیادہ ۔ نارمل جنسی خواہش نارمل صحت کی دلیل ہے۔ سن یاس کی تکلیفیں ۔ ہڈیوں کی کمزوری ۔ چھاتی کی نشو و نما کم ۔ چھاتی کی گلٹیاں یا رسولیاں ۔ ہارمونل تبدیلیاں ۔ بال گرنا۔ کیل چھائیاں۔ اندرونی سوزش ۔ بیرونی خارش ۔ بار بار اسقاط حمل ۔ حمل کے دوران کی تکلیفیں مثلا متلی ، قے ، دانت درد ، پیٹ درد ، بوجھل پن ، سستی ، نیچے کی طرف دباؤ وغیرہ ۔ ڈپریشن ، چڑچڑا پن ، غصے یا رونے کا میلان ۔ انفیکشن ۔ ٹخنوں اور پاؤں پر سوجن ۔ ہمارے ہاں اعلی کوالیفائیڈ لیڈی ڈاکٹر کی زیر نگرانی ہر طرح کے زنانہ امراض اور نسوانی حسن کی خرابیوں کا مکمل علاج مہیا ہے۔ نسوانی حسن میں کمی ، کیل چھائیاں اور گورے رنگ کے مسائل کے حل کیلئے ضرور رابطہ کریں۔ آپ کی تسلی ہمارا نسب العین ہے۔ تحقیق، تجربے اور مہارت سےضرور فائدہ اٹھائیں۔
brain diseases

امراض نسواں

brain diseases

امراض مردانہ

نارمل مردانہ صحت ہی نارمل جسمانی صحت کی دلیل ہے۔ اگر مردانہ صحت ٹھیک نہیں ہے تو یقیناً آپ کے جسمانی نظام میں کہیں نہ کہیں ضرور خرابی موجود ہے۔ انسانی جسم ایک اکائی کی طرح کام کرتا ہے لہذا کسی ایک عضو میں خلل دوسرے اعضائ کو بھی کمزور کرتا ہے۔ اعصابی کمزوری ، دوران خون کی کمزوری ، جگر ، تلی ، آنتوں اور گردے کی کمزوری مردانہ صحت کو خراب کرنے کا باعث بنتی ہیں۔ لہذا مردانہ طاقت کی دوائیں کھانے سے وقتی افاقہ تو ہو سکتا ہے لیکن کمزوری میں پہلے سے زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے اور آخر کار یہ طاقت کی دوائیں بھی جواب دے جاتی ہیں۔ ہمارے ہاں جدید ٹیسٹنگ سسٹم کے ذریعے کمزوری کی اصل وجاہات کا پتہ لگا کر علاج کیا جاتا ہے جو کلی صحت کی بحالی کا باعث بنتا ہے۔ آپ شادی شدہ ہیں یا کنوارے یا شادی کا ارادہ رکھتے ہیں تو ہمارا مشورہ یہ ہے کہ نام نہاد مردانہ طاقت کی ادویات ، طلا جات یا امساک کی ادویات ہرگز استعمال مت کریں۔ ہم سے مردانہ صحت کا ٹیسٹ کروا لیں تا کہ آپ پر اعتماد زندگی کا لطف اٹھا سکیں۔ اگر آپ کوئی دوا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ہم ٹیسٹ کے ذریعے آپ کو باتا سکتے ہیں کہ آیا یہ دوا آپ کیلئے مفید ہو گی یا نقصان دہ ہو گی۔ آپ اگر مندرجہ ذیل میں سے کوئی علامت اپنے اندر محسوس کرتے ہیں تو مکمل اعتماد اور رازداری کیساتھ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں جنسی خواہش کم یا زیادہ ، جنسی فعل سے نفرت یا بڑھی ہوئی رغبت ، جماع کت بعد سستی ، کمر درد ، گراوٹ یا کوئی اور علامت ، جنسی خیالات کی بھر مار، جنسی فلمیں دیکھنے کی ناقابل کنٹرول خواہش ، مشت زنی اور اس کے اثرات، ایستادگی کم یا زیادہ، اعضائ ڈھیلے، سکڑے ہوئے یا اعضائ پر ٹھنڈا یا گرم پسینہ، اعضائ سے گندی بو ، عضو تناسل ٹیڑھا، لاغر وغیرہ، احتلام بار بار، جریان، سوتے میں جنسی خوابوں کیساتھ احتلام۔ پیشاب یا پاخانہ کرتے ہوئے منی کا اخراج، قبض، سوزاک، آتشک، ایڈز، کوئی اور علامت یا تکلیف۔ شوگر کے مریضوں میں اکثر جنسی کمزوری موجود ہوتی ہے۔ اپنی دواؤں کا استعمال جاری رکھتے ہوئے آپ ہماری بے ضرر ہومیوپیتھک ادویات سے دوبارہ صحت حاصل کر سکتے ہیں۔

It doesn't matter how many times you win an award, it is always very special.

hashmiclinics lahore

--- Visit and Subscribe our Youtube Channel---

Body Mass Index
Calculate your Body Mass Index

Body mass index (BMI) is a measure of body fat based on height and weight that applies to adult men and women. Maintaining a healthy weight is important for your heart health.

Click to Calculate
Faisal Town

Clinic Hours

5 pm To 9 pm

Walk In only

Johar Town

Clinic Hours

11 am To 1 pm

Appointment only