+92 306 412 12 20

Acupuncture

What is Acupuncture ?

Acupuncture is a method of treatment that developed in China. It involves the insertion of very fine needles at specific points on the surface of the body. When these points are stimulated, they have a therapeutic effect, restoring health and preventing disease.

Why Acupuncture ?

Drugs and surgery often cause negative side effects and can also be quite expensive. Acupuncture is a cost-effective alternative that has proven its efficacy over the course of centuries. It is "holistic", meaning that the "whole" person is treated, both mind and body, not just isolated systems or parts of the body. when the energy of the body is balanced, the body is enpowered to heal itself. Treatments do not cause side effects, and when treated for a specific condition, a person often notices an overall improvement in health.

Disease Concept

According to the theory of Acupuncture, restoring a balance between positive and negative life energy (which is called Yin or Yang) ensures healthy condition of the body. The imbalance at the energy levels can be caused by

If one can avoid these causitive factors, no imbalance of energy will take effect but once the equilibrium is disturbed, diseases will start appearing in the body. By restoring this equilibrium all diseases can be cured however complicated are they.

Diagnosis in Acupuncture

Diagnosis is the most important part of any method of treatment. The disturbed equilibrium of energy can be diagnosed by various techniques in Acupuncture. The patient appearance, behavior, sitting and talking style, skin color etc. are indicative of abnormalities to many conditions of energy imbalance. Then through the knowledge of tongue diagnosis and pulse diagnosis, each and everything is put together to develop a holistic approach of causative factors and a formulation of the method to restore the imbalance and health.

Is Acupuncture Painful ?

Acupuncture is almost painless. As most of the npeople have experienced the thick hypodermic needles, therefore they are needle phobic. Acupuncture needling technique is so swift that people are usually amazed to feel it so little. we use only sterile and disposable needles.

Is Acupuncture slow ?

Usually an Acupuncturist get patients with chronic diseases which are not cured by routine therapies. To arrest the chronic disease process and then turn it back to normal equilibrium takes time. But if the patient get treatment at the start of the disease, its prompt effect will astonish the patient. Moreover some so called incurable diseases by modern medicine where only steroids are the most suitable choice to keep the immune system suppressed to get relief will take a little bit more time to respond to Acupuncture treatment.

What does Acupuncture treat ?

آ کو پنکچر کیا ہے؟

آ کوپنکچر چینی طریقہ علاج ہے۔ جسم کے مخصوص نقاط پر سوئیاں لگا کر علاج کیا جاتا ہے۔ جب ان نقاط پر تحریک دی جاتی ہے تو خاص قسم کے کیمیکل اعصابی نظام میں خارج ہو کر شفائی اثرات مرتب کرتے ہیں۔اور صھت کی بحالی میں مدد کرتے ہیں۔

آ کوپنکچر علاج کیوں کریں ؟

دواؤں کے مضر اثرات اور سرجری کی پیچیدگی سے بچا کر مکمل علاج مہیا کرنے کیلئے آ کوپنکچر کا انتخاب سمارٹ چوائس ہے۔ آ کوپنکچر سر سے پاؤں تک ہر عضو میں انرجی لیول کو ایڈجسٹ کر کے مکمل علاج مہیا کرتا ہے اور اچھی بات یہ ہے کہ اس کے مضر اثرات بھی نہیں ہیں۔ کسی خاص بیماری کے علاج کیلئے آنے والے مریض اپنے پورے جسم میں توانائی اور زندگی کی ایک نئی لہر محسوس کرتے ہیں۔

آ کوپنکچر میں بیماری کا نظریہ

جسم میں گرم اور سرد توانائی کا توازن صحت مند ہونے کی دلیل ہے۔ چینی فلسفے میں سرد توانائی کو ین کیا جاتا ہے چبکہ گرم توانائی کو یینگ کہا جاتا ہے۔ ان توانائیوں کے توازن میں بگاڑ بیماری کا باعث بنتا ہے۔ توازن میں بگاڑ کی کئی وجوہات ہیں مثلاً

بگڑے ہوئے توانائی کے توازن کو بحال کر کے ہر طرح کی بیماری اور مرض کا علاج کیا جا سکتا ہے۔

آ کوپنکچر میں طریقہ تشخیص

تشخیص آ کوپنکچر علاج کا بنیادی جزو ہے۔ جسم میں انرجی کے بگڑے توازن کا اندازہ مختلف طریقوں سے لگایا جاتا ہے۔ مریض کے حلیے ، بات چیت ، انداز نشت و برخواست ، رویے اور جلد کے رنگ وغیرہ سے انرجی کے عدم توازن کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔ اس کے بعد جسم پر موجود انرجی کے بہاؤ کے راستوں پر موجود نقاط کو دبا کر دیکھا جاتا ہے۔ اگر کسی مقام پر مریض درد کی شکایت کرتا ہے تو اس سے پتہ لگایا جاتا ہے کہ جسم کے کس اندرونی عضو میں خرابی چل رہی ہے۔ اب جدید کمپیوٹرائزڈ ٹیسٹنگ سسٹم کے ذریعے انرجی کے عدم توازن کو ناپا جا سکتا ہے اور مختلف گراف بنا کر صحت اور بیماری کی کیفیتوں کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ اس تشخیص کی بنیاد پر آ کوپنکچر نسخہ تجویز کیا جاتا ہے۔ اور پھر علاج کے بعد دوبارہ ٹیسٹ کرنے سے یہ پتہ چل جاتا ہے کہ بیماری کتنے فیصد ٹھیک ہوئی ہے۔ اور آئندہ علاج کا لائحہ عمل طے کیا جاتا ہے

کیا آ کو پنکچر سے درد ہوتا ہے ؟

آ کوپنکچر علاج کروانے والا نیا مریض یہ دیکھ کر حیران رہ جاتا ہے کہ آ کوپنکچر سوئی تو محسوس تک نہیں ہوتی اور بلا درد علاج کا یہ تجربہ وہ دوسرے مریضوں کو بھی بتاتا ہے۔ اگر آ کوپنکچر سوئی لگاتے وقت درد کرے تو معالج اپنے فن کا ماہر نہیں ہے۔

آ کوپنکچر سے کن بیماریوں کا علاج ہوتا ہے؟

ڈپریشن ۔ گھبراہٹ ۔ بیخوابی ۔ بلڈ پریشر ۔ دل کی شریانوں کی بندش ۔ خون کی کمی ۔ دل کا درد ۔ خوراک کی نالی کی سکڑن ۔ تیزابیت ۔ معدے اور آنتوں کا السر ۔ آئی۔بی۔ایس ۔ مزمن اسہال یا قبض ۔ سائینسس کی سوزش ۔ پرانا نزلہ و زکام ۔ الرجی ۔ پھیپھڑوں کی سوزش ۔ دمہ ۔ جلدی امراض ۔ خارش ۔ چنبل ۔ پھلبہری ۔ بال گرنا ۔ جوڑوں کا درد ۔ گنٹھیا ۔ بائی کی دردیں ۔ کمر درد ۔ گھٹنے کا درد ۔ شیاٹیکا ۔ پٹھوں کا کھچاؤ ۔ سر در د ۔ درد شقیقہ ۔ اعصابی دردیں ۔ بانجھ پن ۔ زنانہ و مردانہ امراض۔ لیکوریا ۔ بہرہ پن ۔ بھوک نہ لگنا ۔ آنکھوں کے امراض ۔ آشوب چشم ، سن یاس کے امراض ۔ مردانہ صحت کی کمزوری۔ لقوہ ۔ فالج ۔ سلسل البول ۔ ذیابیطس اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے عوارضات ۔ کمزوری ۔ نفسیاتی امراض ۔ یاداشت کی کمزوری ۔ پراسٹیٹ بڑھنا وغیرہ۔

یہ چند امراض کی فہرست ہے لیکن آ کوپنکچر ایک مکمل تشخیصی اور معالجاتی سائنس ہے جس کے ذریعے ہر مرض کا علاج ممکن ہے شرط یہ ہے کہ معالج اپنے فن کا ماہر ہو۔ نام نہاد آ کو پنکچرسٹ اور حجاما تھراپسٹ جنہوں نے بغیر پڑھے اس علم کی پریکٹس شروع کر دی ہے انتہائی خطرناک ہو سکتے ہیں۔ لہذا علاج سے پہلے اپنے معالج کے بارے میں معلومات حاصل کر لیں۔

acupuncture kidney yin deficiency

گردے کی سرد توانائی کم ہونے سے مریض جلد تھک جاتا ہے۔ آرام کرنے اور رات کے وقت بہتر محسوس کرتا ہے۔ ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں۔ اور فریکچر ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔ دانتوں میں کھوڑ بننے لگتے ہیں۔جسم میں خشکی ہوتی ہے اور پیشاب کم مقدار میں گاڑھا ہوتا ہے۔ ہڈیاں بھرنے لگتی ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے۔ اعصاب کمزور ہو جاتے ہیں۔ کانوں میں شور۔ سماعت کمزور ہونے لگتی ہے۔ بال گرنے لگتے ہیں اور بارک ہو جاتے ہیں مریض بلا وجہ کا خوف محسوس کرتا ہے ۔ اندرونی طور پر مریض سردی محسوس کرتا ہے اور کھانے پینے اور آرام کرنے سے بہتر محسوس کرتا ہے۔ گردے کی سرد توانائی دراصل حیاتی جوہر کا سٹور ہے۔ قوت برداشت کی مظہر ہے۔ لہذا یہ توانائی کم ہونے سے قوت برداشت کم ہو جاتی ہے اور جلد بڑھاپا آن گھیرتا ہے۔ آ کوپنکچر سائنس میں گردے کی سرد توانائی کو تقویت دے کر توازن بحال کیا ج سکتا ہے۔

acupuncture kidney yang deficiency

گردے کی گرم توانائی کم ہونے سے صبح کو دن کا آغاز کرنا مشکل ہوتا ہے۔ دوپہر کو اور گرم موسم میں مریض بہتر محسوس کرتا ہے۔ مریض سست ہوتا ہے۔ ایستادگی کمزور ہوتی ہے۔ عورتوں میں ماہواری دیر سے ہوتی ہے اور بانجھ پن پایا جاتا ہے۔ یا ماہواری رک جاتی ہے۔ رات کیوقت پیشاب زیادہ آتا ہے۔ مریض سرد مزاج ہوتا ہے اور جوڑ درد کرتے ہیں۔ سماعت کم ہونے لگتی ہے۔ بال روکھے ہوتے ہیں اور جلد سفید ہو جاتے ہیں۔ خوف پایا جاتا ہے۔ پیشاب نکل جاتا ہے۔ مریض آسمانی رنگ پسند کرتا ہے۔ نمکین کھانے پسند ہوتے ہیں۔ اندرونی اور بیرونی طور پر سردی محسوس کرتا ہے۔ مریض کو پتا نہیں چلتا کی اس کے پاؤں ٹھنڈے ہیں لیکن ہاتھ لگانے سے برف کی طرح سرد محسوس ہوتے ہیں۔ مریض ورزش کرنے سے بہتر محسوس کرتا ہے۔ اگر مریڈین ٹیسٹ میں گردے کی گرم توانائی کم آئے تو بعض آ کوپنکچر پوائنٹس کو تحریک دے کر اسے درست کر دیا جاتا ہے۔

acupuncture both kidney yin and yang deficiency

اگر گردے کی گرم اور سرد دونوں توانائیاں کم ہو جائیں تو مریض ہر وقت تھکا تھکا رہتا ہے۔ صرف شام ۳ سے ۷ بجے کے دوران مریض تازگی محسوس کرتا ہے۔ ایسے ہی مریضوں میں سرعت انزال کی شکایت پائی جاتی ہے۔ ان توانائیوں کو بحال کئے بغیر جنسی طاقت کی دوائیاں کھانے سے مزید اعضائ کمزور ہو جاتے ہیں۔ ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں۔ کانوں میں شور یا آوازیں سنائی دیتی ہیں۔ ایک نا معلوم سا خوف محسوس ہوتا ہے۔ ٹخنوں پر سوجن ہوتی ہے۔ پاؤں کبھی ٹھنڈے اور کبھی گرم محسوس ہوتے ہیں۔ عورتوں میں ماہواری بے قاعدہ ہوتی ہے اور بانجھ پن کی کیفیت پائی جاتی ہے۔ پیشاب بار بار آتا ہے۔ ام کمزوریوں کے نتیجے میں کئی مزمن بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ اگر زیادہ دیر تک اس کمزوری کو نظر انداز کیا جائے تو شوگر اور بلڈ پریشر جیسی بیماریاں آ گھیرتی ہیں۔ ہمارے ہاں کمپیوٹرائزڈ چیک اپ کے ذریعے ان کمزوریوں کا پتا لگا کر مکمل علاج مہیا کیا جاتا ہے۔

It doesn't matter how many times you win an award, it is always very special.

hashmiclinics lahore

--- Visit and Subscribe our Youtube Channel---

Body Mass Index
Calculate your Body Mass Index

Body mass index (BMI) is a measure of body fat based on height and weight that applies to adult men and women. Maintaining a healthy weight is important for your heart health.

Click to Calculate
Faisal Town

Clinic Hours

5 pm To 9 pm

Walk In only

Johar Town

Clinic Hours

11 am To 1 pm

Appointment only