+92 306 412 12 20

About

We lead by example. A large list of people, who have shown absolute trust and satisfaction in our consultation and practice with mostly successful treatment results over many years, demonstrates our success story. We have treated many incurable patients successfully . The Acupuncture and Homoeopathic Center is equipped with state-of-the-art tools and gadgets. Our whole process is computerized with minute details of treatment of patients. We have unique and one of the largest computerized data bank of research material, techniques and robotic procedures for treatment. The information has been collated from absolute reliable and internationally recognized resources, after dedicated and tremendous research work of years. In fact, we not only cure but we also care. We consider our place as one of the best in the region.

rifat hashmi
Prof.Dr.Rifat Hashmi
Homoeopath, Acupuncturist and
CAM Therapist

ہماری پروفیشنل برتری مثالی ہے۔ مریضوں کی کثیر تعداد کا ہمارے کامیاب طریقہ علاج پر برسوں کا اعتماد اور تشفی ہماری کامیابی کی داستان ہے۔ ہم نے کئی لا علاج بیماروں کا کامیاب علاج کیا ہے۔ ہمارے کلینک پر بذریعہ کیم تھراپی علاج کیا جاتاہے۔ جس میں ہر مریض کی ضرورت کت مطابق ہومیوپیتھی ، آ کوپنکچر ، مساج ، مائیکرو حجامہ ، کپنگ ، میگنیٹو تھراپی ، کلر تھراپی، میٹا تھراپی جیسی کئی جدید تکنیک شامل ہیں۔ اس مقصد کیلئے ہمارے ہاں ہر طرح کا کمپیوٹرائزڈ اور ٹریٹمنٹ سسٹم موجود ہے۔ ہمارے پاس الٹرنیٹو میڈیسن کی بہترین ڈیٹا بیس موجود ہے جو ہمارے مریضوں کے علاج سے منسلک ہے تا کہ مریض کیلئے بہترین علاج تجویز کیا جا سکے۔ ہر مریض کا کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ مکمل رازداری سے محفوظ کیا جاتا ہے۔ ہمارے طریقہ علاج کی بنیاد مریض ہے نہ کہ مرض۔ یعنی علاج بیماری کا نہیں ، بیمار کا کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم مکمل یقین اور اعتماد سے علاج کرتے ہیں۔ ہماری پروفیشنل اپروچ ہی پاکستان میں ہماری پہچان کی وجہ ہے۔ ہمارے مریضوں کی ڈیٹا بیس میں ہر شعبہ زندگی کے افراد موجود ہیں۔ مزدور سے لیکر وزرائ تک، سپاہی سے لیکر جنرل تک، پائلٹ سے لیکر فائٹر پائلٹ تک، پولیس سے لیکر بیوروکریٹس تک ، طالب علموں سے لیکر پرنسپل تک ، دوکاندار سے لیکر فیکٹری اونرز تک، ایلوپیتھک ڈاکٹرز سے لیکر حکیموں تک ، انجنیئرز سے لیکر پروفیشنلز تک ہر طرح کے لوگ استفادہ کر چکے ہیں۔ ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد ایک خاص ذہنی رجحان اور کیفیت سے ہمکنار ہوتے ہیں لہذا خاص طرح کی بیماریوں کا رجحان ان میں پایا جاتا ہے اس سلسلے میں ہمارا چالیس سالہ تجربہ ، علم اور تحقیق اپنے خاص زاویہ نگاہ کی وجہ سے کامیاب علاج کو ممکن بناتا ہے ۔

It doesn't matter how many times you win an award, it is always very special.

hashmiclinics lahore

--- Visit and Subscribe our Youtube Channel---

Body Mass Index
Calculate your Body Mass Index

Body mass index (BMI) is a measure of body fat based on height and weight that applies to adult men and women. Maintaining a healthy weight is important for your heart health.

Click to Calculate
Faisal Town

Clinic Hours

5 pm To 9 pm

Walk In only

Johar Town

Clinic Hours

11 am To 1 pm

Appointment only