Save your children from Allopathic heroic medicines, antibiotics, anti allergies, which are full of side effects. Continuous or prolonged use of these medicines cause anorexia (loss of appetite) in children, lack of interest in their studies and growth is stunted. If yoy find any of the following symptoms in your child, immediately consult a qualified homoepathic physician who has a reputation of being a classical homoeopathic practitioner not using the compound medicines rather treat according to the true homeopathic principles.
بچے پھولوں کی طرح نازک ہوتے ہیں۔ انہیں سائیڈ ایفیکٹس سے بھر پور ایلوپیتھک ادویات کی عادت سے بچائیں۔ کیونکہ بار بار اینٹی بایوٹک اور اینٹی الرجک ادویات کے استعمال سے بچوں کی نشو و نما رک جاتی ہے۔ بچے کی بھوک بند ہو جاتی ہے۔ بچہ مرجھانے لگتا ہے اور پڑھائی وغیرہ میں پیچھے رہ جاتا ہے۔ لہذا بچوں میں جب بھی مندرجہ ذیل علامات دیکھیں تو فوراً ان کا ہومیوپیتھک علاج کروائیں جو ہر طرح کے سائیڈ ایفیکٹس سے پاک ہے۔ بچے ہومیوپیتھی دوا شوق سے کھا لیتے ہیں اور ایلوپیتھی کے مقابلے میں بغیر کڑوی ادویات یا انجیکشن کے جلد ٹھیک ہو جاتے ہیں اور بار بار بیمار نہیں ہوتے کیونکہ ہومیوپیتھی ادویات جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط کر دیتی ہیں۔
اپنے بچے کی جسمانی اور نفسیاتی صحت کے بارے میں کوئی سوال آپ کے ذہن میں ہو تو اس فون نمبر پر رابطہ کریں
+92 306 412 12 20
بچوں کا علاج پیار اور توجہ سے
It doesn't matter how many times you win an award, it is always very special.
Body mass index (BMI) is a measure of body fat based on height and weight that applies to adult men and women. Maintaining a healthy weight is important for your heart health.
Click to Calculate5 pm To 9 pm
Walk In only
11 am To 1 pm
Appointment only